in

اہم خبر: لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز

News-Outlook_urdu-version

پیر 29مارچ کی چند اہم خبروں کا احوال۔

کرونا کی تيسری لہر کے پھيلاؤ کے باعث لاہور کا محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز آج اين سی او سی کو دے گی۔

وفاقی وزير علی امين گنڈا پور کی ايک ويڈيو وائرل ہو رہی ہے جس ميں وہ 7 سے 8 سال کے بچے سے گاڑی ڈرائيو کروا رہے ہيں۔

اينٹی کرپشن حکام نے مسلم ليگ ن کی ايم اين اے مائزہ حمید کے شوہر عمر ارشد اور تہمينہ دولتانہ کے بھائی مياں زاہد کو محکمہ انہار کی سرکاری زمين پر قبضہ کے الزام ميں آج طلب کر ليا۔

ملک بھر میں شب برات آج منائی جائے گی۔ اس دن کی مناسبت سے عوام اگلے دن کا روزہ رکھیں گے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد آج تین بجے قائد یاد گاری پورٹریٹ کا افتتاح کريں گے۔

مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز بیمار کو بخار ہوگیا تاہم ڈاکٹرز نے دونوں کو آرام کا مشورہ دے دیا۔

جنوبی افريقا کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سيريز کے لیے گرين شرٹس کی ٹريننگ جاری ہے۔ پہلا ون ڈے 2اپریل کو کھیلا جائے گا۔

مشیر وزیراعظم شہباز گل ایل ڈبلیو ایم سی کیس میں آج سيشن کورٹ میں پيش ہوں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام آباد پولیس کا  ایکشن اسلحہ کے زور پر گھر میں گھس کر بچوں کو یرغمال بنانے والا اشتہاری ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس کا  ایکشن اسلحہ کے زور پر گھر میں گھس کر بچوں کو یرغمال بنانے والا اشتہاری ملزم گرفتار

رمضان المبارک میں عمرہ ادائیگی،مساجد میں داخلےکیلئےاجازت نامہ لازمی قرار

رمضان المبارک میں عمرہ ادائیگی،مساجد میں داخلےکیلئےاجازت نامہ لازمی قرار