in

ایک روز میں 4 ہزار 4767 نئے کرونا کیسز رپورٹ

ایک روز میں 4 ہزار 4767 نئے کرونا کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا ہے کہ ملک میں کرونا کی تیسری لہر کے دوران ایک روز میں 4 ہزار 4767 نئے کرونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

 این سی او سی کےمطابق 1 دن میں مزید 57 افراد کرونا وائرس کے باعث  انتقال کرگئے۔ کرونا کےباعث سب سےزیادہ پنجاب میں 39 اموات، خیبرپختونخوا میں 9 اموات ہوئیں۔سندھ میں 4، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں 1، 1 اموات جبکہ بلوچستان میں 1 مریض کا کرونا وائرس کے باعث انتقال ہوا۔ کرونا سے مجموعی اموات کی تعداد 14 ہزار 215 ہوگئی ہے۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 ہزار656 ٹیسٹ کئے گئے۔ کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 44 ہزار447 ہوگئی ہے۔ کرونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 95 ہزار929 ہے۔ملک بھرمیں کرونا وائرس کےمجموعی کیسزکی تعداد 6 لاکھ 54 ہزار591 ہوگئی ہے



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دیور نے بھابھی کو آگ لگادی

دیور نے بھابھی کو آگ لگادی

مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ 9 سالہ بچہ جان کی بازی ہارگیا

مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ 9 سالہ بچہ جان کی بازی ہارگیا