in

موہن جودڑو کی قدیم تہذیب کئی روایات کی امین ہے

موہن جودڑو کی قدیم تہذیب کئی روایات کی امین ہے

لاڑکانہ کے میوزیم میں 5 ہزار سال پہلے کی دلکش تعمیرات کی جھلک

موہنجو دڑو سے ملنے والےآثار قدیمہ ہزاروں سال پہلے سندھ کے بارے میں مفید معلومات کا اہم ذریعہ ہیں۔

موہنجودڑو میں ایک جانب اکیسویں صدی کا جدید دور ہے تو شیشے کے پار قدیم تہذیب موجود ہے۔لاڑکانہ کے میوزیم میں 5 ہزار سال پہلے کی دلکش تعمیرات کی جھلک، مٹی کے نفیس برتن اوراس دور کےاوزار و ہتھیار اور قیمتی نوادرات موجود ہیں۔آرائش وحسن کی قدیم یادیں اور سندھ کی قدیم ثقافت کی حیران کن باقیات دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیتی ہیں۔

موہنجو دڑو کی قدیم تہذیب سے تو دنیا آگاہ ہےلیکن یہ پروان کیسی چڑھی اور دفن کیسے ہوئی ، وثوق سے کوئی نہیں جانتا۔ہزاروں سال پرانی ثقافت موہنجوداڑو کے آثار اس عہد کے لوگوں کے شعور اور تہذیب کی ترقی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Bangladesh protest

بھارتی وزیراعظم کی بنگلہ دیش آمد پر احتجاج، 4افراد ہلاک

نیہا ککڑ کی شوہر اور ساتھیوں سمیت سوئمنگ پول میں پارٹی کرتے ویڈیو سامنے آگئی

نیہا ککڑ کی شوہر اور ساتھیوں سمیت سوئمنگ پول میں پارٹی کرتے ویڈیو سامنے آگئی