in

لاہور: ڈيلرز نے چينی کی سپلائی روک دی

لاہور: ڈيلرز نے چينی کی سپلائی روک دی

چینی کی فی کلو قیمت 100روپے سے متجاوز

لاہور ميں چینی ڈيلرز نے ايف آئی اے کے چھاپوں پر احتجاجاً ہول سیل مارکیٹ میں سپلائی روک دی۔

شہر میں چینی کا سب سے بڑا مرکز بابر سینٹر چوتھے روز بھی بند ہے۔ ڈیلرز کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ایف آئی اے کارروائیاں بند کرے۔

شوگر ڈیلر محمد منیر کا کہنا ہے کہ حکومت کو پتہ ہونا چاہیے جو پیسہ لگاتا ہے اس کو کمانے کا حق بھی ہے، جس چیز میں حکومت آتی ہے وہ چیز غائب ہو جاتی ہے۔

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فراہمی رکنے کے بعد شہر میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملتان:کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، بھاری جرمانےعائد

ملتان:کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، بھاری جرمانےعائد

ریشماں جیسی ممتاز،بڑے پلیٹ فارم کی منتظر

ریشماں جیسی ممتاز،بڑے پلیٹ فارم کی منتظر