in

ویڈیو: پشاور میں طلبہ کاانوکھا احتجاج، سڑک پر کلاس لگالی

ویڈیو: پشاور میں طلبہ کاانوکھا احتجاج، سڑک پر کلاس لگالی

کروناوائرس کے باعث بند تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ کردیا

پشاور میں طلبا کا انوکھا احتجاج، کرونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی ادارے بند ہوئے تو سڑکوں پر کلاسیں لگالیں۔ طلبہ نے مستقبل بچاؤ کے عنوان سے علامتی کلاس میں ایس او پیز کا خیال رکھنے اور تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ستر سال کا بوڑھا ہوں، ضمانت دی جائے، شہباز شریف

ستر سال کا بوڑھا ہوں، ضمانت دی جائے، شہباز شریف

مصر: دو ٹرینیں ٹکرا گئیں، 32افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مصر: دو ٹرینیں ٹکرا گئیں، 32افراد جاں بحق، متعدد زخمی