in

پشاور میں سلنڈر دھماکا، 6افراد زخمی

پشاور میں سلنڈر دھماکا، 6افراد زخمی

زخمیوں میں 3افراد کی حالت تشویش ناک ہے

پشاور کے علاقہ یکہ توت میں دکان میں سلنڈر دھماکے کے باعث 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 3 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

ریسکیو عملے کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ دھماکا سلنڈر کی دکان میں ہوا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کترینہ کیف نے فٹ رہنے کا راز بتادیا

کترینہ کیف نے فٹ رہنے کا راز بتادیا

اداکار رنبیر کپور کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب

اداکار رنبیر کپور کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب