in

لاہور میں فائرنگ، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل زخمی

لاہور میں فائرنگ، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل زخمی

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب میاں اجمل زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے لٹن روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب میاں اجمل زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

سی سی پی او لاہور غلام  محمود ڈوگر نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے سیف سٹی کیمروں سے مدد لینے کی ہدایت کی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گجر،اورنگی نالوں سے باقی مکانات ایک ماہ میں گرادیئے جائینگے

گجر،اورنگی نالوں سے باقی مکانات ایک ماہ میں گرادیئے جائینگے

اداکارہ صبا قمر شادی کے لیے تیار ہیں؟

اداکارہ صبا قمر شادی کے لیے تیار ہیں؟