in

یوم پاکستان پر بغیر پائلٹ اڑنے والے طیارے کی نمائش

یوم پاکستان پر بغیر پائلٹ اڑنے والے طیارے کی نمائش

میزائلوں کی نمائش بھی کی گئی

اسلام آباد کے شکرپڑياں گراؤنڈ ميں جاری پاکستان پریڈ کے موقع پر بغیر پائلٹ اڑنے والے طیارے کی بھی نمائش کی گئی۔ یہ طیارہ ٹارگٹ کی معلومات اور دشمن کی نقل و حرکت پر دن رات باریک بینی سے نظر رکھتا ہے۔ اس موقع پر میزائلوں کی نمائش بھی کی گئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالی ووڈ اداکار عامر خان کو کورونا وائرس اداکارہ راکھی ساونت کا رد عمل سامنے آگیا

بالی ووڈ اداکار عامر خان کو کورونا وائرس اداکارہ راکھی ساونت کا رد عمل سامنے آگیا

کھانے کے انتظار میں ڈانس ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل

کھانے کے انتظار میں ڈانس ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل