in

ویڈیو: یوم پاکستان پر پاک فضائیہ کا شاندار ایئر شو

ویڈیو: یوم پاکستان پر پاک فضائیہ کا شاندار ایئر شو

صدر پاکستان کو روایتی انداز میں سلامی

یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ کے ایف 16 بلاک 52 نے صدر پاکستان کو روایتی انداز میں پرچم کے سامنے سلامی پیش کی۔ ایئر شو میں جے ایف 17 تھنڈر، میراج طیاروں اور ایف 7پی جی طیاروں نے اپنے جوہر دکھائے۔ واضح رہے کہ موسم کی خرابی کے باعث 23مارچ کو پريڈ نہيں ہوسکی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو: پنجاب رینجرز کے جوانوں کی رائفل ڈرل

ویڈیو: پنجاب رینجرز کے جوانوں کی رائفل ڈرل

اےآررحمان کی فلم”99 سونگز”کاٹریلرجاری

اےآررحمان کی فلم”99 سونگز”کاٹریلرجاری