in

اہم خبر: یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ

News-Outlook_urdu-version

جمعرات 25 مارچ کی چند اہم خبروں کا احوال۔

یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ آج اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراﺅنڈ میں شروع ہوگئی۔ صدر مملکت عارف علوی پریڈ کے مہمان خصوصی ہیں۔ پاکستان کی دفاعی اور فوجی قوت کا مظاہرہ بھی کیا جائیگا۔

مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر کارکنوں کو ساتھ لانے کے خلاف نیب کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔

شہباز شريف اور حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کيس ميں لاہور کی احتساب عدالت ميں پيش کيا جائے گا۔

وزارت داخلہ نے وزارت خارجہ کو سابق وزیراعظم نواز شریف کا نیا سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روک دیا۔

ایم کیوایم پاکستان آج 37 واں یوم تاسیس منائے گی۔ یوم تاسیس کی تقریب نشتر پارک میں ہوگی۔

قومی کرکٹ اسکواڈ کی کوویڈ ٹیسٹنگ کی رپورٹ آج آئے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت نے قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع میں اضافہ کردیا

حکومت نے قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع میں اضافہ کردیا

IMF

پاکستان کیلئے 50کروڑ ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنے کی منظوری