in

قتل کیس:ملزم کی سزائےموت عمر قید میں تبدیل،ہائیکورٹ

Sindh-High-Court-1

سندھ ہائیکورٹ نے قتل کے کیس میں ملزم کی سزا کو سزائے موت سے کم کرکےعمر قید میں تبدیل کردیا۔ٹرائل کورٹ نے ملزم محمد عمران کو سزائے موت کا حکم دیا تھا۔

منگل کوسندھ ہائیکورٹ نے کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔

عدالت نے ریمارکس دئیے کہ کسی کی جان لینے والا معافی کا مستحق نہیں ہوسکتا۔عدالت نے ملزم عمران کی سزا کو سزائے موت سے کم کرکےعمر قید میں تبدیل کردیا۔

پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے دیہاڑی کم دینے پر مالک کو 4 گولیاں مار کر قتل کردیا تھا،ملزم کو200 روپے دیہاڑی ملتی تھی اور وہ 500 روپے کا مطالبہ کررہا تھا۔

ملزم کے خلاف تھانہ کھوکھرا پار میں سال 2012 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ٹرائل کورٹ نے ملزم محمد عمران کو سزائے موت کا حکم دیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گزشتہ سال کے آخری ماہ ریکارڈ بیرونی سرمایہ کاری ہوئی: سٹیٹ بینک

گزشتہ سال کے آخری ماہ ریکارڈ بیرونی سرمایہ کاری ہوئی: سٹیٹ بینک

اسکردو: لاپتا امریکی کوہ پیما کی لاش مل گئی

اسکردو: لاپتا امریکی کوہ پیما کی لاش مل گئی