in

ملٹری اعزازات: 47افسران وجوانوں کوہلال امتیازملٹری، 13کوستارہ بسالت سے نوازاگیا

ملٹری اعزازات: 47افسران وجوانوں کوہلال امتیازملٹری، 13کوستارہ بسالت سے نوازاگیا

تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی

ایوان صدر میں ملٹری اعزازات دینے کی تقریب منعقد کی گئی، صدر مملکت نے نمایاں کارناموں پر عسکری قیادت کو اعزازات سے نوازا۔

عسکری اداروں کے افسران کو ملٹری اعزازات دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نمایاں کارناموں پر افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔

کمانڈر سید کامران سعید گیلانی اور لیفٹیننٹ کمانڈر حماد حسن میکن کو ستارہ بسالت سے عطاء کیا گیا، کرنل مجیب الرحمان شہید اور ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کے علاوہ لیفٹننٹ آغا مقدس علی خان شہید اور حوالدار ناصر محمود شہید، نائیک فرہاد حسین مغل شہید اور سپاہی محمد شمیم شہید کو بعد از شہادت ستارہ بسالت سے نوازا گیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Nawaz-Sharif_Recent-artwork_

نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدیدنہیں ہوسکتی، وزارت داخلہ کاخارجہ کوخط

‘طویل عرصے بعد کسی اہل شخص کو قومی اعزاز دیاگیا ’

‘طویل عرصے بعد کسی اہل شخص کو قومی اعزاز دیاگیا ’