in

پی ڈی ایم کی نابالغ سیاست ہے،فوادچوہدری

پی ڈی ایم کی نابالغ سیاست ہے،فوادچوہدری

پی ڈی ایم پارلیمنٹ کا ناکام بناناچاہتی ہے

وفاقی وزير فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ مريم نواز نے قانونی راستہ اختيارکيا۔ماضی ميں نيب پيشی پران لوگوں نےپتھرمارے تھے۔

بدھ کواسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا پی ڈی ایم اتحاد نہیں چلے گا۔جس گاڑی کےبہت سارےڈرائيورہوں اس کا ايکسيڈنٹ ہونا ہی تھا۔ پی ڈی ایم کی نابالغ سیاست ہےاور پی ڈی ایم پارلیمنٹ کا ناکام بناناچاہتی ہے۔

انھوں نےکہا کہ کل اسپیکر کی الیکٹرول ریفارمز کمیٹی میں اپوزیشن نے شرکت نہیں کی اورانتخابی اصلاحات سنجیدہ معاملہ ہے۔انھوں نے پیش کش کی کہ اپوزیشن سنجیدگی دکھائےاور اس موقع سے فائدہ اٹھائے۔

وفاقی وزیر نےکہا کہ اب وزیراعظم نے ریفامرز پرسنجیدہ قدم اٹھایا ہےاورحکومت اکیلی ایک ہاتھ سے تالی نہیں بجاسکتی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

NAB ISB

نیب نے کرپشن کیخلاف 12نئی انکوائریز کی منظوری دی

ڈونلڈ ٹرمپ صدارت سے فارغ اب ان کے پاس کتنے اثاثے باقی رہ گئے؟ حیران کن انکشاف

ڈونلڈ ٹرمپ صدارت سے فارغ اب ان کے پاس کتنے اثاثے باقی رہ گئے؟ حیران کن انکشاف