in

مستونگ میں کوچ اور گاڑی میں تصادم، 6افراد جاں بحق

Accident

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کوچ اور گاڑی کے درمیان تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

لیویز کے مطابق واقعہ کردگاپ کے نزدیگ کوئٹہ تفتان شاہراہ پر پیش آیا جہاں گاڑی اور کوچ میں اوور ٹیک کے دوران تصادم ہوا۔

جاں بحق ہونے والے 6 افراد میں 2 کمسن بچیاں بھی شامل ہیں۔

اطلاع ملتے ہی کردگاپ لیویز موقع پر پہنچ گئی۔ جاں بحق و زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل اسپتال منتقل کیا۔ مزید تحقیقات لیویز کردگاپ کر رہی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

 موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے کی کوشش  سٹریٹ کرمینل کو مہنگی پڑگئی

 موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے کی کوشش  سٹریٹ کرمینل کو مہنگی پڑگئی

 آج ہرعورت گھر میں مریم نواز سے جل رہی ہے کیونکہ۔ ۔ ۔  اداکارہ حرا مانی نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنسی روکنا مشکل 

 آج ہرعورت گھر میں مریم نواز سے جل رہی ہے کیونکہ۔ ۔ ۔  اداکارہ حرا مانی نے ایسی بات کہہ دی کہ ہنسی روکنا مشکل