in

کراچی: اگلے ہفتے گرمی بڑھنے کا امکان، محکمہ موسمیات

کراچی: اگلے ہفتے گرمی بڑھنے کا امکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں اگلے ہفتے چار سے پانچ دن موسم گرم رہے گا۔

سماء سے بات کرتےہوئے خالد محمود ملک نے بتایا ہے کہ کراچی میں اس وقت 32 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہے۔ تاہم آنے والےدنوں میں موسمی تبدیلی کےباعث  دن میں درجہ حرارت بڑھے گا اور 39 سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت جاسکتا ہے۔ رات کے اوقات میں درجہ حرارت میں کمی نہیں آئے گی۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا ہے کہ کراچی سمیت صوبہ سندھ میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کوروناوائرس کاشکار ہوگئے 

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کوروناوائرس کاشکار ہوگئے 

 موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے کی کوشش  سٹریٹ کرمینل کو مہنگی پڑگئی

 موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے کی کوشش  سٹریٹ کرمینل کو مہنگی پڑگئی