in

راولپنڈی:اسمارٹ لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں

راولپنڈی:اسمارٹ لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں

انتظامیہ کی تنبیہ

کرونا کی شدت میں اضافے کیساتھ راول پنڈی کے مخلتف علاقوں میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ تاجروں اور شہریوں کی جانب سے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونےکےبرابرہے۔

راولپنڈی کے15علاقوں میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ تاہم اس پر عمل درآمد نہیں ہورہا ہے۔ سیٹلائیٹ ٹاؤن اے بلاک،خیابان سرسید کے2سیکٹرز، صادق آباد اور ڈھوک پراچہ میں دکانیں معمول کے مطابق کھلی ہیں اورشہریوں کی جانب سے سماجی فاصلے کی بھی کھلم کھلا خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ماسک سے عاری چہرے والوں نے ہی اسمارٹ لاک ڈاؤن کو بے فائدہ قرار دے دیا۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صورتحال پر پوری نظر ہے اورغیر ذمہ دارعناصر بچ نہیں پائیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگرآپ ایماندارہیں توکامیابی مشکل ہے،فریال محمود

اگرآپ ایماندارہیں توکامیابی مشکل ہے،فریال محمود

Maryam Nawaz talk with angry mood

لاہور ہائیکورٹ: مريم نواز کی عبوری ضمانت12اپریل تک منظور