in

پاکستانی عوام کےساتھ خوشگوار تعلقات کےخواہاں ہیں، نریندر مودی

پاکستانی عوام کےساتھ خوشگوار تعلقات کےخواہاں ہیں، نریندر مودی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے پاکستان کےعوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں۔

وزیراعظم ہاوس کے مطابق بھارتی صدر اور وزیراعظم نریندر مودی نے عمران خان کو یوم پاکستان پر تہنیتی پیغام بھیجا۔ جس میں بھارتی وزیراعظم نے یوم پاکستان پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دی۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک میں خوشگوار تعلقات کیلئے اعتماد پر مبنی دہشتگردی اور دشمنی سے پاک ماحول اہم ہے۔

بھارتی وزیراعظم نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ وقت انسانیت کے لیے مشکل ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تین روسی پائلیٹ لڑاکا طیارے سے گر کر ہلاک

تین روسی پائلیٹ لڑاکا طیارے سے گر کر ہلاک

یوم پاکستان کے موقع پر ہمایوں سعید علی ظفر اور ریشم کو تمغہ حسن کار کردگی مل گیا

یوم پاکستان کے موقع پر ہمایوں سعید علی ظفر اور ریشم کو تمغہ حسن کار کردگی مل گیا