in

ایوانِ صدر میں سول اعزازات کی تقسیم کی تقریب

ایوانِ صدر میں سول اعزازات کی تقسیم کی تقریب

اپنے شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو ایواڈ سے نوازا گیا

یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے اپنے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کو سول ایوارڈز سے نواز دیا۔

یوم پاکستان کے حوالے سے ایوارڈ کی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی۔ جہاں سید جواد قمر کو ستارہ شجاعت جبکہ ڈاکٹر آصف محمود جاہ اور سید جاوید انور کو ہلالِ امتیاز سے نوازا گیا۔

ادب کے میدان میں معروف شاعر احمد فراز اور ڈاکٹر جمیل جلبی کو خدمات کے نتیجے میں بعد ازمرگ نشان امتیاز سے نوازا گیا۔

ویڈیو: یوم پاکستان پر توپوں کی سلامی کے مناظر



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امیتاز سےنواز دیاگیا

عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امیتاز سےنواز دیاگیا

آئی فون12: چارجر نہ دینےپر 2ملین ڈالرز جرمانہ

آئی فون12: چارجر نہ دینےپر 2ملین ڈالرز جرمانہ