in

بلوچستان: چمن میں دھماکا،3 افراد جاں بحق

بلوچستان: چمن میں دھماکا،3 افراد جاں بحق

متعدد افراد زخمی

بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں تاج روڈ کے قریب پولیس کی موبائل پر حملے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکہ تاج روڈ کے قریب پولیس موبائل کے قریب کیا گیا، دھماکا خیزمواد موٹر سائیکل میں نصب تھا۔

دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کام کا آغاز کردیا ہے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں 5 کی حالت تشویشناک ہے۔

دوسری جانب سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عثمان بزدارنے صوبے میںکاٹیج بزنس ہاؤسنگ کونسیپٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا  کیا کیا سہولیات میسر ہوں گی ؟ کاروباری افراد کے لئے بڑی خبر آگئی

عثمان بزدارنے صوبے میںکاٹیج بزنس ہاؤسنگ کونسیپٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا  کیا کیا سہولیات میسر ہوں گی ؟ کاروباری افراد کے لئے بڑی خبر آگئی

سابق پاکستانی اداکارہ نور بخاری نے زویا ناصر سے معافی مانگ لی لیکن کیوں؟ ساری کہانی سامنے آگئی

سابق پاکستانی اداکارہ نور بخاری نے زویا ناصر سے معافی مانگ لی لیکن کیوں؟ ساری کہانی سامنے آگئی