in

ایم کیوایم پاکستان کا وفاق سے راہیں جدا کرنےکا عندیہ

ایم کیوایم پاکستان کا وفاق سے راہیں جدا کرنےکا عندیہ

شہری سندھ کو جان کر تباہ وبرباد کیا جارہا ہے

متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماء عامر خان نے وفاقی حکومت تحریک انصاف سے زاہیں جدا کرنے کا عندیہ دے دیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء نے کہا کہ ہم نے وقاقی حکومت کے ساتھ تمام وعدے پورے کیے مگر وہاں سے کوئی عمل نظر نہیں آیا۔ اگر یہی صورتحال رہی تو وفاق کے ساتھ اتحاد میں کوئی فیصلہ کرنے پر مجبور ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کی شہری آبادیوں میں 3سال میں ترقی نہیں ہوئی تو 2سال میں کیا ہوگی؟، جان بوجھ کر شہری سندھ کو تباہ وبرباد کیا جارہا ہے۔ اگر يہی صورتحال رہی تو آئندہ اليکشن ميں واقعی تبديلی آجائيگی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بحيرہ احمر میں پاکستانی ملاح پھنس گئے

بحيرہ احمر میں پاکستانی ملاح پھنس گئے

دربار پر سلام کرنے آئی خاتون کو ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

دربار پر سلام کرنے آئی خاتون کو ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا