in

اہم خبر:اسلام آباداورراولپنڈی میں25مارچ کوعام تعطیل کااعلان

اہم خبر:اسلام آباداورراولپنڈی میں25مارچ کوعام تعطیل کااعلان

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

قوم آج يوم پاکستان جوش و جذبے سے آج منایا جا رہا ہے، موسم کی خرابی کے سبب مسلح افواج کی پريڈ 25 مارچ کو ہوگی۔ کينٹ ميں توپوں کی سلامی دی گئی۔ مزار اقبال اور مزار قائد پر گارڈز کی تبديلی کی پروقار تقریبات۔

منسوخ ہونے والی پریڈ جمعرات کو ہونے کی وجہ سے جڑواں شہروں اسلام آؓباد اور راول پنڈی میں عام تعطیل ہوگی۔

پنجاب۔ خيبرپختونخوا اور بالائی علاقوں ميں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ شمالی علاقوں میں برفباری جاری۔

حکومت کو سليکٹڈ کہنے والے ايک دوسرے کو سليکٹڈ کے طعنے دينے لگے۔ بلاول بھٹو نے پہلے مريم پھر پوری پی ڈی ايم کو سليکٹڈ کہہ ديا۔

کرونا کی تیسری اور تيز لہر۔ اين سی او سی کے بڑے فيصلے۔ خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا۔

سندھ اسمبلی کے سامنے بيٹھے کراچی کے اساتذہ کا احتجاج 8 ويں روز ميں داخل ہوگيا ہے۔

راول پنڈی کے علاقے جھنڈا چیچی سے 9 سالہ بچی کی لاش ملی ہے۔ ملزم نے لاش بستر کے نیچے چھپائی ہوئی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خواتین اہلکار پہلی بار پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تعینات

خواتین اہلکار پہلی بار پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تعینات

امریکا: کولوراڈو میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

امریکا: کولوراڈو میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک