in

خواتین اہلکار پہلی بار پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تعینات

خواتین اہلکار پہلی بار پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تعینات

دونوں اہلکاروں کو دسٹرکٹ ایسٹ میں تعینات کیا گیا ہے

کراچی میں پہلی مرتبہ دو خواتین اہلکاروں کو پہلی بار پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تعینات کردیا گیا۔

ٹریفک زون ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں تعینات لیڈی ٹریفک پولیس کانسٹیبل سوماویہ اور ٹریفک زون ڈسٹرکٹ ایسٹ رضیہ کو پیٹرولنگ موٹر سائیکل رائیڈر تعینات کیا گیا ہے۔

کراچی میں پہلی بار خواتین پٹرولنگ پولیس افسران سڑکوں پر

اس سے قبل دونوں ٹریفک پولیس اہلکاروں تعینات کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ رپورٹ دیکھیے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاک سوزوکی 2سال بعد منافع میں

پاک سوزوکی 2سال بعد منافع میں

اہم خبر:اسلام آباداورراولپنڈی میں25مارچ کوعام تعطیل کااعلان

اہم خبر:اسلام آباداورراولپنڈی میں25مارچ کوعام تعطیل کااعلان