in

وزيراعظم نے قرنطينہ سےآج بھی تصوير شيئر کی

وزيراعظم نے قرنطينہ سےآج بھی تصوير شيئر کی

معاون خصوصی شہباز گل نے عمران خان کی نئی تصوير شيئرکردی، پی ايم ہاؤس اور آفس کے متعدد اسٹاف ممبران کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔

شہباز گل نے اپنی ٹويٹ ميں بتایا کہ يہ وزیراعظم کی آج کی تصویر ہے، عمران خان دفتری کام معمول کے مطابق انجام دے رہے ہيں۔

وزيراعظم خود کو بنی گالہ ميں قرنطينہ کر چکے ہيں جبکہ پی ايم ہاؤس اور آفس کے اسٹاف کی کرونا ٹيسٹ کی رپورٹ موصول ہو گئی ہے،عملے ميں بيشترارکان کي رپورٹ منفی آئی ہے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل نے ہفتے 20مارچ کو تصدیق کی تھی کہ عمران خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے اور وہ وہیں سے سرکاری امور انجام دیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وفاق نے 3 اعلیٰ افسران واپس مانگ لیے،سندھ کا انکار

وفاق نے 3 اعلیٰ افسران واپس مانگ لیے،سندھ کا انکار

بابر اعظم پر بلیک میلنگ الزام،ایف آئی آرکاخطرہ ٹل گیا

بابر اعظم پر بلیک میلنگ الزام،ایف آئی آرکاخطرہ ٹل گیا