in

گیلانی نااہلی کیس: ترمیم شدہ درخواستیں الیکشن کمیشن میں جمع

گیلانی نااہلی کیس: ترمیم شدہ درخواستیں الیکشن کمیشن میں جمع

سماعت 5 اپریل تک ملتوی

تحریک انصاف نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس میں ترمیم شدہ درخواستیں الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں۔

علی حیدر گیلانی کے ساتھ ویڈیو میں موجود پی ٹی آئی کے ارکان فہیم خان اور جمیل احمد قومی اسمبلی کو بھی فریق بنایا گیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے گیلانی اور ان کے بیٹے سے جواب طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران ممبرخیبرپختونخوا ارشاد قیصرنے ریمارکس دیے الیکشن کمیشن کے حکم پر من و عن عمل نہیں ہوا۔ درخواست گزار ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ جن کو جانتے تھے ان کے نام بتا دیے۔ کوئی ملوث ہے تو اس کیخلاف خود تحقیقات کریں۔

ممبر کمیشن نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ آہستہ اور تحمل سے بات کریں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی 

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی 

پی ڈی ایم کشتی کا شگاف مولانا نے بھر دیا، رانا ثناء اللہ

پی ڈی ایم کشتی کا شگاف مولانا نے بھر دیا، رانا ثناء اللہ