in

وزیراعظم ہاؤس کے اسٹاف کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس آگئیں

وزیراعظم ہاؤس کے اسٹاف کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس آگئیں

وزیراعظم عمران خان میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد اسٹاف ممبران کے بھی کرونا وائرس کی تشخص کے ٹیسٹ کرلیے گئے ہیں۔

وزیراعظم ہاؤس اورآفس کے متعدد اسٹاف ممبران میں سے بیشتر کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔ موصول تمام رپورٹس میں اسٹاف کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں موجود ہیں۔ حکام کے مطابق ان میں کرونا کی سخت علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔ وزیراعظم قرنطینہ میں ہیں اور فی الحال انہوں نے کوئی اجلاس بھی طلب نہیں کیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اس سال 23 مارچ پریڈ پر کیا ہوگا؟

اس سال 23 مارچ پریڈ پر کیا ہوگا؟

ڈالر مزید سستا ہوگیا

ڈالر مزید سستا ہوگیا