in

شیخ رشید نے کرونا ویکسین لگوالی

شیخ رشید نے کرونا ویکسین لگوالی

وہ گزشتہ سال کرونا میں مبتلا بھی ہوئے تھے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھی کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی ہے۔

شیخ رشید نے پیر 22 مارچ کو چین سے ملنے والی سائنو فارم ویکسین سی ڈی اے اسپتال میں لگوائی۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ گزشتہ سال 2020 میں کرونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

ویکسینیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کرونا کی وبا پاکستان میں دوبارہ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ویکسین ضرور لگوانی چاہیے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عتیقہ اوڈھو نے فردوس عاشق اعوان کو مفید مشورہ دیدیا

عتیقہ اوڈھو نے فردوس عاشق اعوان کو مفید مشورہ دیدیا

موٹروے کیس کا فیصلہ اداکارہ اشنا شاہ کا موقف بھی آگیا

موٹروے کیس کا فیصلہ اداکارہ اشنا شاہ کا موقف بھی آگیا