in

بنوں: چار دوستوں کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

بنوں: چار دوستوں کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

بنوں سے ملنے والی 4 دوستوں کی لاشیں کے معاملے پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔

واضح رہے کہ اہل علاقہ کو بنوں کے علاقے تانگہ میں قبرستان سے زمین میں آندھی دفن 4 لاشیں ملی تھیں، جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی اور لاشوں کو نکالا گیا۔

مقتولین کی عمریں 14 سے 18 تک سال بتائی گئی ہیں۔ چاروں دوست ایک ہی گاؤں ہندی خیل جانی خیل کے رہائشی تھے۔

مقتولین کی شناخت عاطف اللہ، احمد خان، رفعام اللہ اور محمد رحیم خان ساکنان ہندی خیل جانی خیل کے ناموں سے کی گئی ہیں۔ چاروں کو قتل کے بعد دفنایا گیا تھا۔ چاروں دوست آپس میں رشتے دار بھی تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حبیب بینک لمیٹڈ (HBL ) کا تاریخ ساز قدم,  بیجنگ چین میں برانچ کا افتتاح کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ (HBL ) کا تاریخ ساز قدم,  بیجنگ چین میں برانچ کا افتتاح کردیا

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج