in

پاکستان میں1روزمیں مزید44 افراد کا کرونا کے باعث انتقال ہوا

پاکستان میں1روزمیں مزید44 افراد کا کرونا کے باعث انتقال ہوا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنےبتایا ہے کہ ملک میں کرونا کی تیسری لہر کےدوران کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور24  گھنٹوں میں 3 ہزار 667 نئے کرونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

این سی او سی کےمطابق  ایک روز میں مزید 44 افراد کرونا وائرس کے باعث  انتقال کر گئے جبکہ سب سے زیادہ پنجاب میں 30 اموات، خیبرپختونخوا میں 6 اموات ہوئیں۔سندھ میں 1، اسلام آباد میں 4 اموات، آزاد کشمیر میں 3 اموات ہوئیں۔کرونا سے مجموعی اموات کی تعداد 13 ہزار 843 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 960 ٹیسٹ کئے گئے جبکہ ملک میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 31 ہزار 107 ہوگئی ہے۔کرونا سے صحت یاب ہونےوالوں کی تعداد 5 لاکھ 81 ہزار852 ہے۔ملک بھر میں کرونا وائرس کےمجموعی کیسزکی تعداد 6 لاکھ 26 ہزار802 ہوگئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خانپور:ڈیم میں گاڑی گرنےسے 2 افراد جاں بحق

خانپور:ڈیم میں گاڑی گرنےسے 2 افراد جاں بحق

جنوبی پنجاب میں رواں سال1کروڑٹن پیداوار کا تخمینہ

جنوبی پنجاب میں رواں سال1کروڑٹن پیداوار کا تخمینہ