in

کرونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کیلئے ڈریپ کا میکنیزم تیار

کرونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کیلئے ڈریپ کا میکنیزم تیار

کرونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کیلئے ڈریپ کا میکنیزم تیار ہے۔

وفاقی کابینہ نےویکسین کی زیادہ سے زیادہ قیمت کا تعین کرنے کی منظوری دی تھی۔ ڈریپ نے عام مارکیٹ میں فروخت نہ کرنے سمیت شرائط بھی عائد کردی ہیں۔

پرائسنگ بورڈ نے روسی ویکسین کی دونوں خوراکوں کی قیمت تجویزکردی ہے۔ قیمت کا فارمولا ویکسین کی درآمدی قیمت اوراخراجات مدنظررکھ کرطےکیاگیا ہے۔

پاکستان میں کروناوائرس کاٹیسٹ کہاں سے کروایاجاسکتاہے

ڈریپ کےمطابق روسی اسپوٹنک ویکسین کی 2 ڈوزکی قیمت 8 ہزار سے9 ہزارروپے کے درمیان رہنےکا امکان ہے۔

وزیراطلاعات شبلی فراز نے بھی کہا ہے کہ نجی کمپنیوں کو بھی ویکسین درآمد کرنے کی قیمت کے تعین کی بھی حکمت عملی ہے۔نجی سیکٹر کرونا ویکسین کی من مانی قیمتیں نہیں رکھ سکتےاورقیمتیں اگلے ایک دو روز میں بتا دیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بنوں میں ملنے والی چاروں لاشوں کی شناخت ہوگئی یہ کون ہیں اور عمریں کتنی ہیں؟ جان کر آنکھوں میں آنسو آجائیں

بنوں میں ملنے والی چاروں لاشوں کی شناخت ہوگئی یہ کون ہیں اور عمریں کتنی ہیں؟ جان کر آنکھوں میں آنسو آجائیں

گزشتہ لاک ڈاؤن میں 15 سو مارکیٹوں میں تاجروں کو کتنا نقصان برداشت کرنا پڑا ؟ اسلام آباد چیمبر کےصدر نے اعدادو شمار پیش کرتےہوئے حکومت سے اپیل کردی 

گزشتہ لاک ڈاؤن میں 15 سو مارکیٹوں میں تاجروں کو کتنا نقصان برداشت کرنا پڑا ؟ اسلام آباد چیمبر کےصدر نے اعدادو شمار پیش کرتےہوئے حکومت سے اپیل کردی