in

خانپور:ڈیم میں گاڑی گرنےسے 2 افراد جاں بحق

خانپور:ڈیم میں گاڑی گرنےسے 2 افراد جاں بحق

خانپور ڈیم میں سیاحوں سے بھری گاڑی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اتوارکوخانپور ڈیم میں پرانا خانپور کے مقام پر ویگو گاڑی پھسلن کے باعث ڈیم میں جاگری۔ ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور آپریشن شروع کردیا۔

گاڑی میں سوار 5 افراد میں سے 33 سالہ نوشاد قمر، ، 47 سالہ راجہ آصف اور 30 سالہ ساحر بی بی کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ 26 سالہ محمد عبداللہ اور 25 سالہ محمد الیاس جانبحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 خانپور کی میڈیکل ٹیم نے جانبحق افراد کی لاشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال خانپور منتقل کردیا۔ حادثے کا شکارافراد آپس میں دوست تھے اور اسلام آباد سے سیاحت کی غرض سے ڈیم پر آئے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مسلم ليگ ن اور جے يو آئی سے عوام کو توقعات ہيں،مریم نواز

مسلم ليگ ن اور جے يو آئی سے عوام کو توقعات ہيں،مریم نواز

پاکستان میں1روزمیں مزید44 افراد کا کرونا کے باعث انتقال ہوا

پاکستان میں1روزمیں مزید44 افراد کا کرونا کے باعث انتقال ہوا