in

یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کےلیے ایس او پیز جاری

یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کےلیے ایس او پیز جاری

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ یوم پاکستان کے حوالے سے پریڈ میں حصہ لینے والوں کو بائیوببل میں رکھا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 23مارچ کو پریڈ دیکھنے آنے والوں کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ بغیر ماسک پریڈ ایونیو میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ پریڈ میں شریک ہونے کے لیے ضروری ہے کہ تمام احتیاطی تدابیر کو اپناتے ہوئے ایک دوسرا کا خیال رکھیں جبکہ پریڈ کے دوران سماجی فاصلے کا بھی خاص خیال رکھا جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو: وزیراعظم تین دنوں میں کس کس سے ملے؟

ویڈیو: وزیراعظم تین دنوں میں کس کس سے ملے؟

ساحل سمندر پر لی گئی صبا قمر کی تصاویر وائرل

ساحل سمندر پر لی گئی صبا قمر کی تصاویر وائرل