in

سندھ کی مساجد سےذرائع آمدنی کی تفصیل طلب

سندھ کی مساجد سےذرائع آمدنی کی تفصیل طلب

صوبائی حکومت نےمساجد کو خطوط جاری کردیے

سندھ حکومت نے صوبے کی تمام مساجد سے ذرائع آمدن کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔

محکمہ اوقاف سندھ نے تمام مساجد کو سوالنامہ ارسال کردیا ہے جس کے تحت مسجدانتظامیہ سے زیرملکیت دکانوں اور مکانوں کی تفصیل مانگی گئی ہے۔

علاوہ ازیں مساجد کو یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ جمعے کو جمع ہونے والے چندے کی تفصیلات سے بھی حکومت کو آگاہ کریں۔

سندھ حکومت نے ذرائع آمدنی کی تفصیل ایف اے ٹی ایف کی شرائط کے تحت طلب کی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بابراعظم نےسیشن جج کافیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

بابراعظم نےسیشن جج کافیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

بلاول سے شاہدخاقان عباسی کی ملاقات،این اے249 پرحمایت مانگ لی

بلاول سے شاہدخاقان عباسی کی ملاقات،این اے249 پرحمایت مانگ لی