in

پاکپتن میں مسجد کی چھت گر گئی، 2 بچیاں جاں بحق، 8 زخمی

News-in-Brief-Urdu

پاکپتن کے نواحی گاؤں میں مسجد کی چھت گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئیں۔

سماء ٹی وی کے مطابق پاکپتن کے نواحی گاؤں ون کے بی کی مسجد میں قائم مدرسے میں بچے زیر تعلیم تھے کہ اس دوران مسجد کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 2 بچیاں جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئیں۔

ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے جاں بحق 2 بچیوں کی لاشیں اور 8 زخمیوں کو نکال کر قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

News-in-Brief-Urdu

گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب ملزم ہلاک

روحیل حیات کوک اسٹوڈیو کے اگلےسیزن کا حصہ نہیں ہونگے

روحیل حیات کوک اسٹوڈیو کے اگلےسیزن کا حصہ نہیں ہونگے