in

پاکستان: کرونا کیسز کی تعداد 8فیصد سےتجاوز کرگئی

پاکستان: کرونا کیسز کی تعداد 8فیصد سےتجاوز کرگئی

ملک میں گزشتہ سال 2020کے جولائی اور دسمبر کے بعد پہلی بار کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 8.5فیصد سے تجاوز کرگئی۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں 3ہزار 499کرونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 6لاکھ 19ہزار 259ٹیسٹ کیے گئے۔ 10 مارچ سے روزانہ کی بنیاد پر ملک میں کرونا کے 2ہزار سے ساڑھے 3ہزار کرونا کے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سال 2020 سے اب تک صوبوں میں رپورٹ کیسز کی تعداد:  

اسلام آباد 50ہزار 96۔

سندھ 2لاکھ 62ہزار503۔

پنجاب 1لاکھ 93ہزار 54۔

خیبرپختونخواہ 77ہزار 972۔

بلوچستان 19ہزار 290۔

آزاد جموں کشمیر 11ہزار 377۔

گلگت بلتستان 4ہزار 967۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اکشے کمار کی واش روم میں کموڈ کے ساتھ کی جانے والی وہ حرکت جس سے ان کی اہلیہ واداکارہ ٹوئنکل کھنہ شدید’ تنگ‘ ہیں

اکشے کمار کی واش روم میں کموڈ کے ساتھ کی جانے والی وہ حرکت جس سے ان کی اہلیہ واداکارہ ٹوئنکل کھنہ شدید’ تنگ‘ ہیں

جناح اسپتال کے نئے بورڈآف ڈائریکٹرز کا نوٹیفکیشن جاری

جناح اسپتال کے نئے بورڈآف ڈائریکٹرز کا نوٹیفکیشن جاری