in

رحیم یارخان:تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر اساتذہ تنظیموں کا احتجاج

رحیم یارخان:تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر اساتذہ تنظیموں کا احتجاج

رحیم یار خان میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنےپراساتذہ تنظیموں نے احتجاج کرتےہوئے دھرنا دے دیا۔

جمعہ کورحیم یار خان کے پریس کلب گراؤنڈ میں اساتذہ تنظیموں نے احتجاج کیا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ تنخواہوں میں اضافہ اورمہنگائی الاؤنس بحال کیا جائے۔اساتذہ کے دھرنے میں خواتین ٹیچرز نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔

وہاں موجود اساتذہ نےبتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تنخواہوں میں اضافے اور الاؤنس کی سمری کو مسترد کرکے اگلے بجٹ پر ڈال دیا ہے۔وفاق کی طرح پنجاب میں بھی اساتذہ کی تنخواہیں بڑھائی جائیں۔وفاقی حکومت نے مذاکرات میں تنخواہیں بڑھانے کا وعدہ کیا جسے پنجاب حکومت نے مسترد کردیا۔

انھوں نےمزید بتایا کہ تنخواہ بڑھانےکی بجائے مہنگائی الاؤنس کوبھی ختم کردیا گیا ہے۔اساتذہ نےمتنبہ کیا کہ اگرمطالبات پورےنہ ہوئےتووزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس کےباہر احتجاجی دھرنا دیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لودھراں:گاڑی پرفائرنگ،4افراد کے قتل کا مقدمہ درج

لودھراں:گاڑی پرفائرنگ،4افراد کے قتل کا مقدمہ درج

جبری گمشدگیاں روکنےکابل:قانون میں ترمیم کرناپڑی توکرینگے،وزیراعظم

جبری گمشدگیاں روکنےکابل:قانون میں ترمیم کرناپڑی توکرینگے،وزیراعظم