in

پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنا چیلنج ہے، محمد زبیر

پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنا چیلنج ہے، محمد زبیر

دونوں پارٹیز نےجمہوریت کیلیے قربانیاں دی

مسلم لیگ نون کے رہنماء محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اتحاد کو برقرار رکھنا سب سے بڑا چیلنج ہے۔

سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر مملکت محمد زبیر نے کہا کہ ہم کوئی قربانیوں کا مقابلہ نہیں کررہے اور ہم جمہوریت کیلئے پیپلزپارٹی کی قربانیوں کا بھی احترام کرتے ہیں تاہم سب سے زیادہ قربانیاں مسلم لیگ ن نے دی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ پیپلز پارٹی، ڈپٹی چیئرمین جے یو آئی (ایف) اور اپوزیشن لیڈر کی سیٹ مسلم لیگ نون کو دینے کا فیصلہ ہوا تھا۔

محمد زبیر نے کہا کہ پیپلزپارٹی سمجھتی ہے کہ استعفیٰ دینے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، پیپلزپارٹی کی سی ای سی اجلاس سے لگتا تھا وہ الگ لائن لے رہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فلم زندگی تماشا نے دوعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیے

فلم زندگی تماشا نے دوعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیے

تین روز میں3  عرب فنکاروں کی پراسرار موت

تین روز میں3 عرب فنکاروں کی پراسرار موت