in

ملتان:پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں60 ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

ملتان:پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں60 ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

بہاولپور ریجن کے 443 جوان شریک ہوئے

ملتان میں پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں 60 ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں 400 سے زائد جوانوں نےحصہ لیا۔

ملتان میں پولیس کےجوانوں نے 9 ماہ سے زائد کا تربیتی کورس مکمل کرلیا۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بہاولپور ریجن کے 443 جوان شریک ہوئے۔فورس میں شامل ہونیوالے جوانوں کی جسمانی کے ساتھ ذہنی تربیت پر بھی فوکس کیا گیا۔

پریڈ کےدوران جوانوں نے مارشل آرٹس ویپن ہینڈلنگ ہیومن ٹاور اور دہشتگردوں سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ پیش کیا

ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب نےدوران تربیت بہترین کارکردگی دکھانے والےجوانوں میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات بھی تقسیم کیے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت کےساتھ دوستی وامن پریقین رکھتی ہوں،میرا

بھارت کےساتھ دوستی وامن پریقین رکھتی ہوں،میرا

ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالرکی قیمت میں غیرمعمولی کمی، آج کے کرنسی ریٹ