in

اسلام آباد:ڈپلومیٹک انکلیوکے گیٹ کے باہر فائرنگ،1 شخص گرفتار

اسلام آباد:ڈپلومیٹک انکلیوکے گیٹ کے باہر فائرنگ،1 شخص گرفتار

ڈپلومیٹک انکلیو کےگیٹ کے باہرفائرنگ کرنے والےشخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق جمعرات کو ڈپلومیٹک انکلیو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔وہاں موجود سیکورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کرنےوالے شخص کو گرفتار کرکے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کردیا گیا۔فائرنگ کرنے والے شخص کا نام منصور علی ہے اوراس کاتعلق سرگودھا سے ہے۔آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اورڈی آئی جی آپریشن کوواقعے کی مکمل تحقیقات کرنے کی ہدایت کی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی ایم میں اختلافات اور لانگ مارچ ملتوی ہونے کی ممکنہ اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ڈی ایم میں اختلافات اور لانگ مارچ ملتوی ہونے کی ممکنہ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اداکارہ متھیرا نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیدیا

اداکارہ متھیرا نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیدیا