in

سوات: کانجو میں فورسز کا آپریش، ایک دہشت گرد ہلاک

سوات: کانجو میں فورسز کا آپریش، ایک دہشت گرد ہلاک

سوات کے علاقے کانجو میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ايک دہشت گرد ہلاک اور دوسرا گرفتار کرليا گيا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 راہ گیر شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سوات کے علاقے کانجو میں سیکیورٹی فورسز نے نے آپریشن کیا، اس دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ایک تخریب کار مارا گیا جبکہ ایک گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 راہگیر شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سوات سے تھا، جو فورسز پر حملوں اور اسکول تباہ کرنے میں ملوث تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

‘اس فیلڈ میں اچھی لڑکیاں نہیں چلتیں’

‘اس فیلڈ میں اچھی لڑکیاں نہیں چلتیں’

کراچی میں پہلی بار خواتین پٹرولنگ پولیس افسران سڑکوں پر

کراچی میں پہلی بار خواتین پٹرولنگ پولیس افسران سڑکوں پر