in

فیصلے اتفاق رائے سے ہوتے ہیں، شاہدخاقان عباسی

فیصلے اتفاق رائے سے ہوتے ہیں، شاہدخاقان عباسی

وزیراعظم کو پارلیمانی آداب کا علم نہیں، سابق وزیراعظم

شاہد خاقان عباسی کہتے ہيں پی ڈی ايم کے ہر اجلاس ميں اختلاف رائے ہوتا رہتا ہے مگر فيصلے اتفاق رائے سے ہوتے ہيں، استعفوں پر ابھی اتفاق نہيں ہوسکا مستقبل ميں ہوسکتا ہے۔ وزيراعظم کا اسپيکر کو خط لکھنا بتاتا ہے کہ انہیں پارليمانی آداب کا علم نہيں۔ اسلام آباد ميں ميڈيا سے گفتگو ميں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی یوٹیوبرز پر مبنی ویب سیریز ایمازون پرائم پر دیکھیں

پاکستانی یوٹیوبرز پر مبنی ویب سیریز ایمازون پرائم پر دیکھیں

نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم: وزیراعظم کل 1500گھروں کی قرعہ اندازی کرینگے

نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم: وزیراعظم کل 1500گھروں کی قرعہ اندازی کرینگے