in

لیاری گینگ وار متاثرین کی روداد

لیاری گینگ وار متاثرین کی روداد

سماء کے پروگرام 7سے8 کی رپورٹ

لیاری گینگ وار کے سربراہ کے خلاف 61 مقدمات ہیں جن میں سے 12 میں اسے بری کردیا گیا ہے جس کی ایک وجہ پراسیکیوشن کی جانب سے کمزور کیسز بنانا بھی بتائی جاتی ہے۔ جن کے پیارے مبینہ طور پر لیاری گینگسٹرز کے ہاتھوں قتل ہوئے ان پر کیا گزری اور وہ کیا کہتے ہیں، دیکھیے رپورٹ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی اتنا اضافہ کہ یقین نہ آئے

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی اتنا اضافہ کہ یقین نہ آئے

کراچی: رینجرز پرحملے میں استعمال موٹرسائیکل چوری کی گئی، پولیس

کراچی: رینجرز پرحملے میں استعمال موٹرسائیکل چوری کی گئی، پولیس