in

کراچی: رینجرز پرحملے میں استعمال موٹرسائیکل چوری کی گئی، پولیس

کراچی: رینجرز پرحملے میں استعمال موٹرسائیکل چوری کی گئی، پولیس

پولیس تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیر کو رینجرز کی گاڑی پر حملے کیلئے استعمال کی گئی موٹر سائیکل چوری کی تھی۔

اورنگی ٹاؤن سیکٹر 5 میں رینجرز کی گاڑی کے قریب بارود سے بھری موٹر سائیکل کے دھماکے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا تھا جبکہ واقعے میں 2 رینجرز اور ایک پولیس اہلکار سمیت 10 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھا جاسکتا ہے کہ شلوار قمیض میں ملبوس ایک شخص بارودے سے بھری موٹر سائیکل پارک کررہا ہے۔

دھماکے کی ذمہ داری بلوچ علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیاری گینگ وار متاثرین کی روداد

لیاری گینگ وار متاثرین کی روداد

راحت فتح علی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سےنواز دیاگیا

راحت فتح علی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سےنواز دیاگیا