in

ڈیپوٹیشن پرآئےاساتذہ کو صوبوں میں بھیجنے کانوٹیفکیشن کالعدم قرار

ڈیپوٹیشن پرآئےاساتذہ کو صوبوں میں بھیجنے کانوٹیفکیشن کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو واپس صوبوں میں بھیجنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فریقین کے دلائل کے بعد اساتذہ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا عدالت نے دسمبر 2020 کا وفاقی نظامت تعلیمات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا ہے اور عدالتی حکم کا اطلاق صرف حالیہ نوٹیفکیشن سے متاثرہ درخواستگزاروں پر ہوگا۔ جو اساتذہ واپس جاچکے ہیں ان پر اطلاق نہیں ہوگا۔

دوسری جانب عدالت نے وفاقی نظامت تعلیمات کو ایک ماہ میں اساتذہ کو سن کر آرڈر میں وجوہات کا ذکر کرنے کی ہدایت بھی کرتے ہوئے ہر کسی کا الگ سے آرڈر لکھنے اور اصل کیسز کو آپ غیرضروری ہارڈ شپ میں نہ ڈالنے کا حکم دیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وفاقی کابینہ نے کتنے ارب کے رمضان پیکج کی منظوری دے دی؟ بڑی خوشخبری

وفاقی کابینہ نے کتنے ارب کے رمضان پیکج کی منظوری دے دی؟ بڑی خوشخبری

شرجیل کوٹیم کا حصہ بنانے پر مصباح الحق ناراض

شرجیل کوٹیم کا حصہ بنانے پر مصباح الحق ناراض