in

سندھ کے تعليمی اداروں ميں کرونا کيسز بڑھنے لگے

سندھ کے تعليمی اداروں ميں کرونا کيسز بڑھنے لگے

سندھ کےتعليمی اداروں ميں کرونا کيسزبڑھ رہے ہیں۔حيدرآبادسب سے زیادہ کیسز کے ساتھ پہلےنمبرپرہے۔

محکمہ صحت سندھ  نےتعليمی اداروں ميں کرونا کيسزکاڈيٹاجاری کردیا ہے۔رپورٹ میں 3 ماہ میں سندھ بھرکے تعملیمی اداروں میں کرونا کیسز کا ریکارڈ جاری کیا گیا ہے۔سندھ کے 29 اضلاع کے تعلیمی اداروں میں کرونا کے 16 سو 98 کیسز رپورٹ ہوئے۔صوبےبھرکےتعلیمی اداروں میں 2 ماہ کے دوران 60411 کرونا ٹیسٹ کیے گیےجبکہ تعلیمی اداروں سے لئے گئے نمونوں میں 1698 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

رپورٹ کےمطابق سب سے زیادہ کیسز حیدر آباد 365، کراچی وسطی 252 اور میرپور خاص میں 227 ریکارڈ کئے گئے۔

کراچی کےضلع ملیرکے تعلیمی اداروں میں 101 کرونا کیسز کی تصدیق ہوئی۔ضلع وسطی میں 252 افرادمیں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ضلع شرقی کے تعلیمی اداروں میں 95 مثبت کیسزآئے۔ضلع کورنگی کے تعلیمی اداروں میں کرونا سے متاثرہ 65 کیسز کی تصدیق ہوئی۔ضلع عربی کے تعلیمی اداروں میں 49 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعظم کیطرف سےفنڈز کے اجرا کیخلاف پی پی کی درخواست مسترد

وزیراعظم کیطرف سےفنڈز کے اجرا کیخلاف پی پی کی درخواست مسترد

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا 

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا