in

کراچی:شادی سے انکار پر بیوہ فائرنگ سےزخمی

کراچی:شادی سے انکار پر بیوہ فائرنگ سےزخمی

کراچی کے علاقے بلديہ ٹاؤن ميں گھر ميں گھس کر فائرنگ کرکے ایک بيوہ کو زخمی کرديا گيا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ بابر نامی شخص شادی کے لیے ان پر دباو ڈال رہا تھا تاہم ان کے انکار پر اس نے گھر میں گھس کر ان پر فائرنگ کردی۔

خاتون نے یہ بھی بتایا کہ ملزم انہیں بلیک میل بھی کر رہا تھا۔ خاتون بیوہ اور 7 بچوں کی ماں ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بٹ کوائن نے 60,000 ڈالر کی سطح عبور کرلی

بٹ کوائن نے 60,000 ڈالر کی سطح عبور کرلی

کیا واقعی علی ظفر پر ہراسانی کا الزام لگانے والی میشا شفیع کو 3 سال کی سزا سنادی گئی؟ انڈین میڈیا پر چھائی خبر کی  حقیقت سامنے آگئی

کیا واقعی علی ظفر پر ہراسانی کا الزام لگانے والی میشا شفیع کو 3 سال کی سزا سنادی گئی؟ انڈین میڈیا پر چھائی خبر کی  حقیقت سامنے آگئی