in

کوئٹہ میں تین کمسن بہن بھائی قتل

کوئٹہ میں تین کمسن بہن بھائی قتل

ایک بہن شدید زخمی، ملازمہ گرفتار

کوئٹہ میں تین کمسن بہن بھائیوں کو گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا جبکہ ایک چھوٹی بہن شدید زخمی ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی نیو سریاب تھانے کی حدود میں کلی غلام رسول کے ایک گھر میں اس وقت کی گئی جب بچوں کے والدین کے مطابق وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔

اس حوالے سے پولیس نے گھریلو ملازمہ کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔ واردات میں تیز دھار آلے کا استعمال کیا گیا جس میں حسنین احمد، اقصیٰ اور زین موت کی آغوش میں چلے گئے۔

ڈاکٹرز کے مطابق ان تینوں کی عمریں 5 سال سے 10 سال کے درمیان تھیں جبکہ ان کی ایک اور بہن 7 سالہ کشمالہ شدید زخمی ہوئی جسے سول اسپتال کے ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تیزی آرہی ہے : گورنرسٹیٹ بینک

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تیزی آرہی ہے : گورنرسٹیٹ بینک

امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

امریکی خاتون نے اسلام قبول کرلیا