in

ساہیوال میں بس کی موٹر سائیکلوں کوٹکر، 5افراد جاں بحق

ساہیوال میں بس کی موٹر سائیکلوں کوٹکر، 5افراد جاں بحق

مرنیوالوں میں 2 خواتین بھی شامل

ساہیوال ميں عارف والا روڈ پر بس کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ساہیوال کے علاقے عارف والا روڈ پر تیز رفتار بس نے 2 موٹر سائیکلو کو ٹکر مار دی، واقعے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں قریبی اسپتال منتقل کردی گئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویٹی کن: ہم جنس پرستوں کی شادی پرپابندی عائد

ویٹی کن: ہم جنس پرستوں کی شادی پرپابندی عائد

پاکستانی اداکارہ مہر بانو کے شرمندہ ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے ہم جنس پرستی سے متعلق کیتھولک چرچ کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا 

پاکستانی اداکارہ مہر بانو کے شرمندہ ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے ہم جنس پرستی سے متعلق کیتھولک چرچ کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا