in

بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کو شکست دینے کا دعویٰ

بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کو شکست دینے کا دعویٰ

عدالتی فیصلے سے پتہ چل جائیگا، چیئرمین پی پی پی

بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو قومی اسمبلی اور سينيٹ ميں شکست دی، چیئرمين سینیٹ کے انتخاب ميں پی ڈی ایم کامياب ہوگئی، کچھ لوگوں کو اپوزيشن کی جيت برداشت نہيں تھی، پريزائيڈنگ افسر نے 7 جائز ووٹ مسترد کئے، عدالت کا فيصلہ آئے تو سب کو علم ہوجائے گا کہ دونوں ايوانوں ميں حکومت کی ہار ہوئی۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی اداکارہ مہر بانو کے شرمندہ ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے ہم جنس پرستی سے متعلق کیتھولک چرچ کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا 

پاکستانی اداکارہ مہر بانو کے شرمندہ ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے ہم جنس پرستی سے متعلق کیتھولک چرچ کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا 

چشتیاں: اغواء کار غلط لڑکی کو اٹھا کر لے گئے

چشتیاں: اغواء کار غلط لڑکی کو اٹھا کر لے گئے