in

ایم کیوایم پاکستان کاضمنی انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی کامطالبہ

ایم کیوایم پاکستان کاضمنی انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی کامطالبہ

این اے 249 پر انتخاب رمضان کے بعد رکھاجائے، کنورنوید

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 پر ضمنی انتخابات کا معرکہ 29 اپریل کو شیڈول ہے، تاہم متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے کنور نوید جمیل نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ این اے 249ء پر ضمنی انتخاب کی تاریخ آگے بڑھائی جائے۔

ان کا کہنا ہے کہ جس دن حلقے میں ضمنی الیکشن ہوگا اس دن 15 یا 16واں روزہ ہوگا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ضمی انتخابات عیدالفطر کے بعد رکھے جائیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شوبز چھوڑنے کا فیصلہ آسان نہیں تھا، ثناء خان

شوبز چھوڑنے کا فیصلہ آسان نہیں تھا، ثناء خان

ویٹی کن: ہم جنس پرستوں کی شادی پرپابندی عائد

ویٹی کن: ہم جنس پرستوں کی شادی پرپابندی عائد