in

کابینہ اجلاس:سینیٹ انتخابات اوراپوزیشن کےدھرنےپرمشاورت بھی ہوگی

کابینہ اجلاس:سینیٹ انتخابات اوراپوزیشن کےدھرنےپرمشاورت بھی ہوگی

وفاقی کابینہ کا اجلاس 16 مارچ کوہوگا جس کےلیے16 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن کےدھرنے کے حوالے سے مشاورت بھی ہوگی۔

اسلام آباد میں منگل کووزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں ملک کی  سیاسی و معاشی صورتحال سمیت پی ڈی ایم کے دھرنے کا جائزہ لیا جائےگا۔

اجلاس  میں نیشنل بک فاؤنڈیشن کےایم ڈی کی تقرری اورممنوعہ اسلحہ کے لائسنس کے اجراء کی منظوری دی جائے گی۔چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کےاضافی چارج اورسوشل ویلفئر فنڈ 2021 کےاستعمال کیلئے رہنما اصولوں کی منظوری بھی متوقع ہے۔

اجلاس میں گیس کی ترقیاتی اسکیموں پرعملدرآمد کا جائزہ بھی لیاجائے گا۔ وفاقی کابینہ نقصان میں جانے والے سرکاری اداروں کےفرانزک آڈٹ کے بارے میں پیش رفت کا جائزہ بھی لے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا

ملک میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا

گانچھےکےعلاقےخپلومیں کبھی چوری نہیں ہوئی

گانچھےکےعلاقےخپلومیں کبھی چوری نہیں ہوئی